مشتاق سکھیراکوفوری طور پر عہدے پر بحال کرنے کا حکم
اسلام آبادہائیکورٹ نےمشتاق سکھیرا کی برطرفی سےمتعلق حکومتی نوٹیفکیشن کو کالعدم قراردیتےہوئے انہیں فوری عہدے پر بحال کرنے کا حکم دےدیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو فوری عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مشتاق سکھیرا کی بطور وفاقی ٹیکس محتسب بحالی کے معاملہ پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے مشتاق سکھیرا کی برطرفی کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کر دیا ہے ۔
عدالت نے مشتاق سکھیرا کی عہدے سے برطرفی کا حکومتی نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔
حکومت نے 13 جون کو مشتاق سکھیرا کو برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھاجسے انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔
مزید خبریں
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
’سر فخر سے بلند کردیا‘ وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد
کچے میں پولیس اور رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی
گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.