چین نے کورونا وائرس پھیلانے کے 24 امریکی الزامات مسترد کردیئے
بیجنگ:چین نے امرکی صدر ٹرمپ کے الزامات پرشدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئےکورونا وائرس پھیلانے کے24امریکی الزامات مسترد کردیئے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سےچین پر الزامات لگانے کا سلسلہ تھم نہ سکا ،جس پرچین نے شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئےکورونا وائرس پھیلانے کےچوبیس امریکی الزامات مسترد کردیئے۔
امریکا کو کرارا جواب دیتےہوئے چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر 11ہزارالفاظ پر مشتمل آرٹیکل شائع کیا جس میں صدرٹرمپ کے کورونا وائرس پھیلنے سے نمٹنے کے الزامات کے بارے میں 24جعلی سازشوں کو بےنقاب کیاگیا ۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی سیاستدانوں اورمیڈیا نے چین پر من گھڑت الزامات عائد کئےہیں۔
مزید خبریں
اسرائیل میں الجزیرہ پر پابندی عائد، دفاتر بند کرنے کا حکم
بھارتی فضائیہ پر بڑا حملہ، تباہی اور ہلاکتوں کی اطلاعات
ایران میں بارش کے ساتھ آسمان سے مچھلیاں برس پڑیں
بھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر پر قبضے کا پلان بتا دیا
امریکا میں ایک شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرادی
عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.