'کراچی طیارہ حادثے پر پی آئی اے کی ایمبرسمنٹ کا کوئی اندازہ نہیں لگاسکتا'
ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کہتے ہیں ساکھ بنانے میں سالوں لگتے ہیں لیکن ایک ایکسیڈنٹ سے متاثر ہوجاتی ہے۔ کراچی طیارہ حادثے پر پی آئی اے کی ایمبرسمنٹ کا کوئی اندازہ نہیں لگاسکتا۔
آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا سے گفتگو کرتے ہوئے پالپا کے ترجمان قاسم قادر کا کہنا تھا کہ کسی بھی طیارہ حادثے میں انسانی غلطی کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی
صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
پی ٹی آئی کا 9 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.