Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی

پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا،پولیس
شائع 06 مئ 2024 05:38pm

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں دو مبینہ ڈاکو شہریوں نے پکڑ لئے،ریسکیو حکام کے مطابق شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی ہو گیا ۔

اورنگی ٹاون کے شہریوں نے ڈاکوؤں پرتشدد اور فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک دوسرا زخمی ہو گیا جیسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

کراچی: پولیس نے ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

دوسری جانب پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا۔

karachi

Robbery

Karachi Police

Karachi Street Crimes