Pakistan
پنجاب حکومت نے مارکیٹس رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی اٹھا لی
اتوار 3 جولائی سے پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
03 Jul 2022