لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2023 05:57pm ’فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر‘، علی ظفر کی آواز میں یہ نعت آپ کو ایک یاد دہانی اور تعظیم کا احساس دلائے گی
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2023 05:17pm فلم 3iodots کا سیکوئل ! وائرس کے بنا کیسے بن سکتا ہے؟ کرینہ کپور، جاوید جعفری اور بومن ایران تجسس میں مبتلا
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 04:46pm تھانہ گولڑہ میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ سی ٹی ڈی منتقل مقدمات تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی منتقل کیئے جائیں گے
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 04:32pm وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے، پرویز الہٰی الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن شیڈول منسوخ کرنے کا کوئی اختیار نہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 04:12pm فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 5600 روپے کا غیرمعمولی اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2023 03:58pm ٹوئٹر پر تمام مفت بلیو ٹک ختم، خریدنے کیلئے طریقہ کار سامنے آگیا بلیو ٹک اب کوئی بھی سبسکرپشن فیس ادا کر کے خرید سکتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 04:26pm رحمت کے عشرے میں عاطف اسلم کے گھر رحمت آگئی گلوکار نے اپنی بیٹی کا نام حلیمہ عاطف اسلم رکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 04:48pm حج واجبات کی وصولی کے لیے بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی کھولنے کا اعلان خواہش مند افراد31 مارچ تک درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک
دنیا شائع 24 مارچ 2023 02:30pm بچے کو جنم دے کرلاکھوں روپے میں فروخت کرنیوالی خاتون گرفتار پولیس نے گرفتار خاتون کے قبضے سے ایک لاکھ روپے ضبط کرلئے
دنیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:34pm راہول گاندھی لوک سبھا کے لیے نااہل قرار اپوزیشن لیڈر کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 102 ایک کے تحت نااہل قرار دیا گیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 01:26pm کراچی پولیس کا شہریوں کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف تھانہ نارتھ ناظم آباد کی چھت سے 3 مغوی بازیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 04:07pm عمران خان کیخلاف کیس حکومت نے عالمی میڈیا کے سامنے رکھ دیا عمران روز نیا بحران پیدا کرتے ہیں، عورتوں بچوں کو ڈھال بنایا، خواجہ آصف اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 01:01pm مارچ میں زیارت میں شدید برفباری، بدلتے موسم کی وجہ کیا ہے؟ زیارت میں اس مہینے موسم گرم ہوتا ہے
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 12:51pm رمضان کا پہلا جمعہ: ایڈیشنل آئی جی کی حفاظتی اقدامات کو انتہائی ٹھوس بنانے کی ہدایت لاپرواہی کوتاہی پرسخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی، جاوید عالم اوڈھو
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 06:27pm عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
دنیا شائع 24 مارچ 2023 12:36pm بھارت میں رمضان کے آغازپروزیراعظم نریندرمودی کا پیغام 'رمضان کے آغاز پرنیک خواہشات' ٹوئٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:07pm عمران خان کی سیکورٹی کیلئے استعمال ہونے والی بلٹ پروف شیٹ کیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت پیشی پریہ شیٹ استعمال کی
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:56am قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے ورنہ اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید بڑی عدالتی جنگ شروع ہونے جارہی ہے آر یا پار ہوجائے گا، سابق وفاقی وزیر
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2023 11:46am رمضان المبارک میں بڑھتے وزن سے نجات کیلئے یہ مشروب پئیں وزن میں کمی کیساتھ ہی بڑھتی ہوئی چربی بھی کم ہوجائے گی
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:32am بنوں، مفت آٹا فراہمی کے پوائنٹس میں اضافہ کردیا گیا ضلعی انتظامیہ کا آج نیوز کی خبر پرایکشن