دنیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:49pm شمالی غزہ میں ایک اور قتل عام کا اسرائیلی منصوبہ حلب اسکول کا محاصرہ ، اسکول میں 7 ہزار بےگھر فلسطینی موجود
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 10:35pm ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی نے ’لوگو‘ کیوں تبدیل کیا؟ آئی سی سی نے میزبان ملک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا لوگو متعارف کرایا ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:32pm ایک پاکستانی کمپنی زہریلے مادے سے آلودہ ادویات بنا رہی ہے، ڈبلیو ایچ او غیر معیاری ادویات میں مختلف سیرپ اور سسپنشن شامل ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:15pm غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ نے صہیونی فوج میں کھلبلی مچادی
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2023 09:41pm شادی آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتی ہے، تحقیق لیکن اس کی وجہ وہ نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:21pm ’16 دسمبر سے پہلے انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا، نواز شریف الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے‘ مائنس ٹو 100 فیصد ہوگا، قادر مندوخیل
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:04pm انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی کسی جماعت کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کرنے کا اختیار عوام کا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 08:46pm سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2023 08:41pm رنگین زیرجامے نے ایک سال بعد ڈاکو کو گرفتار کروا دیا پولیس نے ڈاکو کو کس طرح پہچانا اور اس کی اطلاع کس نے دی؟
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 08:31pm ’وژن پاکستان 100 ارب ڈالر کی برآمدات کا راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا‘ انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل اجلاس میں صنعتی گروپوں کے سی ای او ز کی شرکت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 08:00pm بلاول بھٹو چھوٹے صوبوں کو خوفزدہ کرنا چاہ رہے ہیں، رانا ثناء اللہ نواز شریف کے دورہ سندھ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم وہ جلد سندھ جائیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:52pm کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم 2023 میں اسٹاک ایکس چینج کے کاروبار میں 30 فیصد اضافہ ہوا، نگراں وزیرخزانہ
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2023 07:24pm شادی کے بعد ماہرہ کو کیا ہوا؟ واکنگ اسٹک کے سہارے تصویر کھچوانے پر مداح پریشان تصاویر سامنے آتے ہی ماہرہ خان کے مداحوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2023 06:55pm بھارتی وزیر کا دیپیکا کیلئے انوکھا تحفہ بھارتی وزیر تحفہ دینے کیلئے دیپیکا کے والدین تک جا پہنچے
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 06:46pm ایف بی آر کے 10 ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف ایف بی آر کے 10 ہزار ملازمین نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے، ذرائع
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 06:10pm کینیڈا: ہندی فلم کی نمائش کے دوران نقاب پوش افراد نے سنیما گھروں میں زہریلے مادے کا اسپرے کردیا فلم کے دوران اچانک نقاب پوش افراد نے اسپرے کرنا شروع کردیا جس سے لوگوں کی حالت غیر ہوگئی، پولیس
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 05:54pm ٹرین کی رفتار طیارے سے بھی زیادہ ؟ ممکنہ تیز ترین ٹرین مخصوص مقناطیسی ٹریک پر فضا میں معلق ہو کر سفر کرے گی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 05:21pm پولیس نے 9 مئی کے 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں بھجوا دیے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 05:15pm جس کو عمران خان کہیں گے اس کو ٹکٹ ملے گا، نو منتخب پی ٹی آئی چئیرمین بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان رہے گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:58pm خاور مانیکا کے بیٹوں سے متعلق جاوید چوہدری کا بیان، ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی فوج نے خاور مانیکا کے دونوں بیٹوں کو ننگا کر کے مارا اور ماں کے خلاف بیانات دینے پر مجبور کیا، ویڈیو
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ