پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 09:43am کراچی عرشی مال آتشزدگی: سلنڈر سے آگ بھڑکی اور سب کچھ لپیٹ میں آگیا،عینی شاہدین ہمیں بلڈنگ کے چوکیداروں نے بحفاظت نکالا، عینی شاہد خاتون
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 06:17pm آڈیو لیک پر بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع، ’عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو جاسوسی کے آلات ہٹانے کے احکامات جاری کرے‘ عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو فون کال ریکارڈ کرنے اور پبلک کرنے سے روکے، درخواست
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 06:05pm ڈنکی کا ٹریلر ریلیز، ’پاپا کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں؟‘ کیا اس فلم میں غیر اخلاقی مناظر ہوں گے؟
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 05:27pm امریکی معاون وزیر خارجہ جولیٹا والس کی افغان باشندوں کی آبادکاری پر پاکستانی حکام سے مشاورت اسسٹنٹ سیکرٹری نے افغان پناہ گزینوں سے براہ راست ملاقات کی اور ان کے اہم خدشات سنے۔
کھیل شائع 06 دسمبر 2023 04:33pm مشفق الرحیم آبسٹر کٹنگ دی فیلڈ پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے مشفق الرحیم پہلے بنگلا دیشی کھلاڑی ہیں جو اس طرح سے آؤٹ قرار دیے گئے
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 04:15pm ناہموار پرواز نے طیارے کی چھت توڑ ڈالی حادثے میں 14 سے زائد افراد زخمی ہوئے
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 04:04pm ڈیپ فیک کا تازہ نشانہ: پریانکا چوپڑا کی نامناسب ویڈیو بھی وائرل اس سے قبل کاجول اور عالیہ بھٹ سمیت کئی اداکاراؤں کی جعلی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 04:00pm پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا کراچی کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق جماعت اسلامی نے شہر کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی حمایت کی ہے، میئر کراچی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 04:00pm پاکستانی طالب علم نے برطانوی یونیورسٹی میں عمران خان کا نعرہ لگا دیا، احسن اقبال کا جواب یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، لیگی رہنما
کاروبار شائع 06 دسمبر 2023 03:42pm اسٹیٹ بینک کی بذریعہ ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت فعال کرنے کی ہدایات ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ رقوم اپنے صارفین سے وصول کر سکیں گے
کاروبار شائع 06 دسمبر 2023 03:27pm فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی سے 2048 ڈالر فی اونس پر آگئی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 02:59pm ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ صدارتی ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان
کھیل شائع 06 دسمبر 2023 02:53pm کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق کپتان شان مسعود نے بہت اچھی اننگز کھیلی، اس میں سیکھنے کیلئے بہت کچھ تھا، قومی کرکٹر
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 02:51pm گوگل ڈوڈل پر جگہ پانے والا ہاتھی ’احمد‘ کون تھا؟ ان کے ہر ایک دانت کا وزن تقریبا 148 پاؤنڈ یعنی تقریبا 67 کلوگرام تھا
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 02:46pm فلسطین کا روایتی لوک رقص یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنا ایک خالصتاً قومی مشن ہے، فلسطینی وزیر ثقافت
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 02:39pm 120سیٹوں کا دعویٰ کرنے والے ضمنی الیکشن ہار چکے ہیں، پی پی رہنما کی ن لیگ پر تنقید سابق وزیراعظم کو پروٹوکول سمجھ سے بالاتر ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 02:31pm چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار ہم عام انتخابات کے لیے تیار ہیں، جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 02:10pm جاپان کا انوکھا ریسٹورنٹ جہاں گاہک ’مار‘ کھانے جاتے ہیں کیمونو پہنے خواتین تھپڑ لگانے کے 300 ین وصول کرتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 02:03pm ہزاروں پاؤنڈز خرچ کرکے کتے کا روپ دھارنا بےسود ، ’ٹوکو‘ کو گہرا صدمہ جاپانی شخص نے کتے کا روپ دھارنے کے بعد اپنا نام ٹوکو رکھ لیا تھا
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 01:59pm حماس نے 7 اکتوبر کے حملے میں جنسی تشدد کیا، اقوام متحدہ میں اسرائیل اور امریکا کے الزامات امریکی صدر جنگی جرائم چھپانے میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں، حماس کا ردعمل