Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

مارچ 2024: کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ

مارچ 2023 میں 53 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا تھا
شائع 22 اپريل 2024 06:41pm

پاکستان میں مارچ 2024 میں 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2024 میں 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی بڑی وجہ ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہے۔ جوکہ فروری 2015 کے بعد سب سے زیادہ ماہانہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔

ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

مارچ 2023 میں 53 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا تھا، جبکہ رواں مالی سال کے نو ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں 50 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے۔

بھارت کی کامیابیوں سے سیکھ کر پاکستانی ادویات کی برآمدات کیسے بڑھائی جائیں؟

گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4 ارب 50 کروڑ ڈالر تھا۔

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

current account surplus

March 2024

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div