پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:00pm گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو سگے بھائی گرفتار، ویڈیو وائرل ملزمان کی شناخت اسامہ اور سلمان کے ناموں سے ہوئی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 08:54am کراچی: مبینہ پولیس مقابلے اور سی ٹی ڈی کارروائی میں دو ڈاکو ہلاک، تین گرفتار اسٹریٹ کرمنلز ایسٹ زون کے بینکوں سے رقم نکلنے والے شہریوں کو نشانہ بناتے تھے، حکام
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 08:24pm کراچی: ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، مقتولہ کے شوہر نے مقدمہ درج کرادیا مقتولہ کا شوہر پنجاب سے کراچی پہنچ گیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 03:18pm کراچی: گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں، گھرکے باہر کھڑی 3 گاڑیاں چوری وارداتیں انچولی اورالنور سوسائٹی میں پیش آئیں
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:42pm کراچی: افغان گروہ کا پھر وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، لاکھوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگیا اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں پولیس ملوث پائی گئی
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 12:48pm ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، لاش ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار مقتولہ کا تعلق بہاولپور سے تھا اور وہ شادی شدہ تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 09:50pm کراچی: انجینئر کے قتل کی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ، گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کا جان لیوا اقدام مقتول کا قریبی دوست اور پارٹنر ہی سفاک قاتل نکلا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:49pm کراچی: ڈرم سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ’مقتولہ کی ایک شخص سے دوستی تھی‘ واقعہ سے متعلق ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 08:51pm کراچی: ڈکیتی کے بعد موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 ڈکیت ہیں اور 2 آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر ہیں، پولیس
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:46am کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 12:02am کراچی: اورنگی میں فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق قتل، پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کا شبہ مقتول کو دو سے تین گولیاں مختلف حصوں پر ماری گئیں، پولیس
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 02:07pm کراچی کے شہری ایک ماہ میں 4 ہزار موٹرسائیکلوں اور ڈھائی ہزار موبائلز سے محروم اسٹریٹ کرائم، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں بھی اضافہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:12pm شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ڈاکو روٹیاں بھی لے گئے ملزمان نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک اور کیپس پہنے ہوئے تھے
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 04:59pm کراچی: کھمبے کے ساتھ باندھے گئے چور کو مسلح ساتھی چُھڑا لے گئے ڈاکوؤں کا چور کو چھڑا کر لے جانے کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:30pm کراچی: پولیس کو چکمہ دینے کا ماہر انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا گرفتار سعود آباد میں گزشتہ روز ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 04:17pm کراچی: موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے افغانستان اسمگل کرنے والا شخص گرفتار گرفتار ملزم کے وارداتوں کے حوالے سے اہم انکشافات
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 09:49am کراچی: سعودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:57am کراچی: پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 06:23pm کراچی: 800 وار داتوں میں ملوث کرمنل پکڑا گیا، ’10 افراد کے قتل کا اعتراف‘ ملزم کا تعلق فیضان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس
شائع 26 اکتوبر 2023 09:47pm کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد ملزمان سے اسلحہ، 2 موٹر سائیکل، بینک کے گارڈز کا اسلحہ برآمد
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:46pm کراچی میں شہری کی بہادری، بیکری میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو کر زخمی کردیا 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:37pm کراچی میں 500 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق فیضان خان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:42pm میئر کراچی کے ترجمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کھارا در کے قریب کرم اللہ وقاصی کو روکا اور لوٹ لیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:29pm کراچی: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد، فوٹیج سامنے آگئی مقتولہ 19 سالہ عریشہ کو ہاتھ باندھ کر تشدد کے بعد قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 02:03pm کراچی، گرفتار ڈاکوؤں میں سے ایک سافٹ ویئرانجینئر نکلا ملزم دن میں تعلیم حاصل کرتا اور رات میں وارداتیں کرتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 07:07pm کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے پیچھے تارکین وطن تھے، آفاق احمد غیرملکیوں کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہوں گے، مہاجر قومی موومنٹ
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 09:37am کراچی: لیاری گینگ وارکے 2 افراد کو قتل کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار ملزم کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 10:53am کراچی، واٹرپمپ چورنگی کے قریب بینک کے باہرکیش وین لٹ گئی ڈاکو رقم لوٹ کر اور گارڈ پرفائرنگ کرکے سہراب گوٹھ کی جانب فرار ہوگئے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:09pm پی پی کی سابق ایم پی اے کے گھر چوری ، ایس ایچ او کا دعائیں کرنے کا مشورہ واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:21pm پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد