پاکستان شائع 19 اپريل 2024 09:46pm درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:38am ملیر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا خاتون سے ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 11:34pm درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، ملوث اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی کلفٹن مفرور ایس پی کلفٹن نے ملزم کو پرائیویٹ جگہ پرتشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کے بعد ملزم کو تھانے میں لاکر ایس ایچ او پر الزام لگا دیا گیا، وکیل ملزم
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 06:46pm درخشاں تھانےمیں زیرحراست ملزم کی ہلاکت ، ملزم پر تشدد کی تصدیق ہو گئی ملزم معیز کی موت طبعی نہیں ہے،تشدد سے ہلاکت ہوئی، لیڈی سرجن ڈاکٹر سمعیہ
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 01:26pm امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 11:34pm کراچی میں زیرحراست ملزم کی پراسرارموت، ایس ایچ او درخشاں معطل ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا،پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 03:50pm کراچی : چاند رات پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شہری چل بسا ڈاکوؤں نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی تھی
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 06:52pm کراچی میں بے خوف ڈکیتوں کی مساجد میں بھی لوٹ مار شروع ڈاکو نے مؤذن اور خادم سمیت 3 افراد کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 03:50pm کراچی : ڈاکو نے بیگ چھیننے کے دوران خاتون کو زمین پر گرا کر زخمی کردیا خاتون زمین پر گرنے کے بعد بےہوش ہوگئیں
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 10:23pm کچے میں جب تک وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہوں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مراد علی شاہ کے الزامات کا جواب دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 10:24pm وزیراعلیٰ سندھ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کا ذمہ دار نگران حکومت کو قرار دے دیا نگران حکومت نے سندھ کے ایس پی اور تھانیدار ایسے تبدیل کیے جیسے وہ سب میرے رشتے دار ہوں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 04:32pm کراچی: پولیس نے ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا زخمی شخص کے رشتہ دار نے زمین پر گرے ڈاکو کے سر میں گولیاں ماریں
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 01:43pm کراچی: گلشن معمار میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 04:51pm کراچی: رمضان المبارک میں ڈکیتی کی 6780 وارداتیں، 20 شہری جاں بحق کراچی میں جرائم کے تازہ اعداد و شمار جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 02:40pm کراچی میں سوا کروڑ روپے بینک لے جانیوالی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک گلزار ہجری سکندر گوٹھ میں ڈاکوؤں پر پستول تاننے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 05:51am کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک گلشن معمار میں ڈاکو لوٹ مار کیلئے گھر میں داخل ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:59pm کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی متاثرہ شہری ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں گرگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:22pm کراچی میں دو دن میں 4 ڈاکو ہلاک، 2 شہری مارے گئے ڈکیتی کی واردات، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور منگھوپیر میں پیش آئیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 06:45pm گلی میں رکھی اینٹیں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 10:13pm کراچی کے علاقے بفرزون میں پولیس مقابلہ ، دو مبینہ ڈاکو ہلاک کراچی میں مزید 2 ڈاکوؤں کی عوام کے ہاتھوں درگت، دونوں ڈکیت اتحاد ٹاؤن کے رہائشی ہیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 03:04pm ڈکیتی میں شہری کو قتل کرنیوالا ڈاکو پولیس نے مقابلے میں مار دیا، 8 رکنی گینگ گرفتار دو ہفتوں میں 31 مقابلوں میں 3 ڈکیت مارے گئے، گینگز کہاں سے آپریٹ ہوتے ہیں معلوم کر رہے ہیں، ڈی آئی جی
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2024 01:52pm تابش ہاشمی کی اہلیہ نے کراچی میں ڈاکوؤں کو کیسے ’ماموں‘ بنایا، ویڈیو تابش ہاشمی اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کے پروگرام میں شریک تھے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:05am کراچی میں ایک گھنٹے کے اندر 2 شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل مقتول حامد علی جماعت اسلامی کے بزرگ رکن تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 01:44am مسلمان کو شراب لیتے دیکھنے پر گرفتار، بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، کامران ٹیسوری اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:44pm پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرتی ہے اور وہ رہا ہوجاتے ہیں، آئی جی سندھ کرائم پرقابوپانےکیلئےکرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے،آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:56pm کراچی: ملزمان شہری سے 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:19pm وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 11:22am کراچی : ڈکیتی وارداتیں شہریوں کی جان کیلئے خطرہ، رمضان میں 10 افراد جان سے گئے ایوب گوٹھ ندی کے قریب ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے تولیہ فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:21pm کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات