شہید ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا سگا بھائی گرفتار ملزم کراچی شہر میں دو مختلف گروہوں کو آپریٹ کر رہا تھا شائع 27 اپريل 2024 06:08pm
کراچی: مشتعل عوام نے ڈکیتی کرتے پکڑے گئے ڈاکوؤں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی آئے روز ڈکیتیوں سے پریشان شہریوں نے خاتون کو لوٹ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا شائع 27 اپريل 2024 05:26pm
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا پولیس نے مقدمے میں ڈکیتی کی دفعات کے بجائے چوری کی دفعات لگا دیں شائع 26 اپريل 2024 08:36am
کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں مسلح ڈکیتوں نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی، نوجوان سے اسلحے کے زور پر موبائل اور نقدی بھی چھینی شائع 25 اپريل 2024 09:59am
کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی واقعہ گزشتہ دنوں ڈیفنس میں پیش آیا شائع 23 اپريل 2024 10:09am
کراچی : ایل پی جی فلنگ اسٹیشن پر ڈاکوؤں کی ایک منٹ کے اندر واردات ملزمان واردات کے بعد با آسانی فرار ہوگئے شائع 22 اپريل 2024 11:34am
کراچی میں دوست کے ہاتھوں دوست قتل، مبینہ ڈاکو فائرنگ سے ہلاک واقعے کا مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:55pm
کراچی کی وائرل ترین جرائم ویڈیو پر دوستوں کی شرارت سے نوجوان کی زندگی خطرے میں آج نیوز کی خبر پر ایکشن، فیک پوسٹ اپ لوڈ کرنے والے لڑکے زیر حراست اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:54pm
کراچی حملہ: ڈبل روٹی سپلائی کرنیوالی گاڑی نے غیر ملکیوں کی جان بچائی مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 05:55pm
کراچی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار سے خاتون زخمی زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل شائع 20 اپريل 2024 11:58am
درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ شائع 19 اپريل 2024 09:46pm
ملیر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا خاتون سے ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:38am
درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، ملوث اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی کلفٹن مفرور ایس پی کلفٹن نے ملزم کو پرائیویٹ جگہ پرتشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کے بعد ملزم کو تھانے میں لاکر ایس ایچ او پر الزام لگا دیا گیا، وکیل ملزم اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 11:34pm
درخشاں تھانےمیں زیرحراست ملزم کی ہلاکت ، ملزم پر تشدد کی تصدیق ہو گئی ملزم معیز کی موت طبعی نہیں ہے،تشدد سے ہلاکت ہوئی، لیڈی سرجن ڈاکٹر سمعیہ شائع 16 اپريل 2024 06:46pm
امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے، صوبائی وزیر شائع 16 اپريل 2024 01:26pm
کراچی میں زیرحراست ملزم کی پراسرارموت، ایس ایچ او درخشاں معطل ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا،پولیس کا دعویٰ شائع 15 اپريل 2024 11:34pm
کراچی : چاند رات پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شہری چل بسا ڈاکوؤں نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی تھی شائع 15 اپريل 2024 03:50pm
کراچی میں بے خوف ڈکیتوں کی مساجد میں بھی لوٹ مار شروع ڈاکو نے مؤذن اور خادم سمیت 3 افراد کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا شائع 14 اپريل 2024 06:52pm
کراچی : ڈاکو نے بیگ چھیننے کے دوران خاتون کو زمین پر گرا کر زخمی کردیا خاتون زمین پر گرنے کے بعد بےہوش ہوگئیں شائع 14 اپريل 2024 03:50pm
کچے میں جب تک وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہوں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مراد علی شاہ کے الزامات کا جواب دے دیا شائع 11 اپريل 2024 10:23pm
وزیراعلیٰ سندھ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کا ذمہ دار نگران حکومت کو قرار دے دیا نگران حکومت نے سندھ کے ایس پی اور تھانیدار ایسے تبدیل کیے جیسے وہ سب میرے رشتے دار ہوں، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 10:24pm
کراچی: پولیس نے ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا زخمی شخص کے رشتہ دار نے زمین پر گرے ڈاکو کے سر میں گولیاں ماریں شائع 11 اپريل 2024 04:32pm
کراچی: گلشن معمار میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا شائع 10 اپريل 2024 01:43pm
کراچی: رمضان المبارک میں ڈکیتی کی 6780 وارداتیں، 20 شہری جاں بحق کراچی میں جرائم کے تازہ اعداد و شمار جاری شائع 09 اپريل 2024 04:51pm
کراچی میں سوا کروڑ روپے بینک لے جانیوالی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک گلزار ہجری سکندر گوٹھ میں ڈاکوؤں پر پستول تاننے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 02:40pm
کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک گلشن معمار میں ڈاکو لوٹ مار کیلئے گھر میں داخل ہوئے تھے شائع 08 اپريل 2024 05:51am
ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm
کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی متاثرہ شہری ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں گرگیا شائع 07 اپريل 2024 02:59pm
کراچی میں دو دن میں 4 ڈاکو ہلاک، 2 شہری مارے گئے ڈکیتی کی واردات، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور منگھوپیر میں پیش آئیں اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:22pm
گلی میں رکھی اینٹیں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ شائع 04 اپريل 2024 06:45pm