کراچی : فائرنگ سے دو سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل، 2 زخمی بچی کو کونگی میں گھر کی دہلیز پر نشانہ بنایا گیا، بنارس پل پر ایک بھائی قتل ، دوسرا زخمی شائع 23 فروری 2024 10:51pm
کراچی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی شائع 21 فروری 2024 02:14pm
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور بڑی واردات پیٹرول پمپ مینیجر سے بڑی رقم لوٹ لی گئی شائع 20 فروری 2024 05:42pm
کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں 2 بھائیوں کا قتل، لواحقین کا حب ریور روڈ بند کرکے احتجاج پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل اور اے این پی کےرہنما شاہی سید بھی احتجاج میں پہنچے شائع 15 جنوری 2024 09:52pm
گورنر کا مفت موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں شائع 11 جنوری 2024 09:42am
جامعہ کراچی کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ترجمان شائع 05 جنوری 2024 03:22pm
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں2 مبینہ ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے دونوں ملزمان تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل شائع 03 جنوری 2024 03:41pm
غیر ملکی ہوٹل پر دھماکے کا منصوبہ بنانے والے مجرم کو 7 سال قید کی سزا مجرم کلفٹن میں غیر ملکی ہوٹل پر دھماکا کرنا چاہتا تھا، سی ٹی ڈی شائع 28 دسمبر 2023 07:03pm
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا عوام نے ڈاکو کو تشدد کےبعدپولیس کےحوالے کردیا شائع 19 دسمبر 2023 05:39pm
کراچی کے ہوٹل میں بلٹ پروف جیکٹ پہنے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار ملزمان ہوٹل سےلاکھوں روپےنقداوردیگرسامان لوٹ کرفرار ہوگئے شائع 14 دسمبر 2023 01:40pm
گزشتہ روز گاڑی سمیت اغوا ہونے والا نوجوان گھر واپس پہنچ گیا نوجوان کے اغوا کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس شائع 14 دسمبر 2023 09:56am
کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ماں بیٹے کو گرفتار کرلیا ملزمان سے پستول، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد ، پولیس شائع 13 دسمبر 2023 07:12pm
کراچی: حساس ادارے اور پلاٹ خریدنے کا بہانہ، دو افراد اغوا نوجوان مجتبیٰ علی کےاغوا کا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 04:58pm
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے تاجر کو اغوا کرکے 29 لاکھ 50 ہزار روپے تاوان طلب کیا تھا، پولیس شائع 03 دسمبر 2023 09:23pm
کراچی سے گاڑیاں چھیننے اور چوری کرنے والے ملزمان کیسے فرار ہوتے ہیں؟ کراچی سے باہر جانے کے چھوٹے بڑے 37 راستے موجود ہیں شائع 03 دسمبر 2023 03:19pm
کراچی میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، بہنوئی گرفتار ملزم کے مطابق وہ اپنی پستول چیک کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، پولیس اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 03:27pm
کراچی : گھر سے پھندا لگی لاش ملنے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی لاش کی شناخت 25 سالہ نعیم کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام شائع 02 دسمبر 2023 08:14pm
کراچی : ڈاکوؤں کی پولیس وردی میں واردات، طلائی زیورات، موبائل فون اور رقم لوٹ لی ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 08:29pm
بیوی اور بچوں کو قتل کرنے والا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب شائع 01 دسمبر 2023 03:46pm
کراچی میں گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، نشئی باپ گرفتار چاروں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، خاندان مالی پریشانی کا شکار نہیں تھا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:35pm
گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو سگے بھائی گرفتار، ویڈیو وائرل ملزمان کی شناخت اسامہ اور سلمان کے ناموں سے ہوئی شائع 28 نومبر 2023 05:00pm
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے اور سی ٹی ڈی کارروائی میں دو ڈاکو ہلاک، تین گرفتار اسٹریٹ کرمنلز ایسٹ زون کے بینکوں سے رقم نکلنے والے شہریوں کو نشانہ بناتے تھے، حکام شائع 25 نومبر 2023 08:54am
کراچی: ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، مقتولہ کے شوہر نے مقدمہ درج کرادیا مقتولہ کا شوہر پنجاب سے کراچی پہنچ گیا شائع 20 نومبر 2023 08:24pm
کراچی: گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں، گھرکے باہر کھڑی 3 گاڑیاں چوری وارداتیں انچولی اورالنور سوسائٹی میں پیش آئیں شائع 20 نومبر 2023 03:18pm
کراچی: افغان گروہ کا پھر وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، لاکھوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگیا اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں پولیس ملوث پائی گئی شائع 20 نومبر 2023 01:42pm
ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، لاش ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار مقتولہ کا تعلق بہاولپور سے تھا اور وہ شادی شدہ تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا شائع 19 نومبر 2023 12:48pm
کراچی: انجینئر کے قتل کی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ، گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کا جان لیوا اقدام مقتول کا قریبی دوست اور پارٹنر ہی سفاک قاتل نکلا، پولیس شائع 18 نومبر 2023 09:50pm
کراچی: ڈرم سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ’مقتولہ کی ایک شخص سے دوستی تھی‘ واقعہ سے متعلق ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:49pm
کراچی: ڈکیتی کے بعد موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 ڈکیت ہیں اور 2 آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر ہیں، پولیس شائع 14 نومبر 2023 08:51pm
کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے شائع 13 نومبر 2023 08:46am