کراچی: گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں، گھرکے باہر کھڑی 3 گاڑیاں چوری
وارداتیں انچولی اورالنور سوسائٹی میں پیش آئیں
کراچی کے علاقے انچولی اور النور سوسائٹی میں گاڑی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی ہے، 15 دنوں کے دوران گھر کے باہر کھڑی تین گاڑیاں چوری ہوگئیں ہیں۔
ملزم کو گاڑی کے قریب آتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ملزم نے دن دیہاڑے واردات کی اور گاڑی لیکرفرارہوگیا۔
فوٹیج میں ملزم کے ساتھی کو موٹرسائیکل پردیکھا جاسکتا ہے، جنہوں نے ریکی کے بعد واردات کو انجام دیا ہے۔
ملزم کی نشاندہی ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں وارداتوں میں ایک ہی گروہ کے ملوث ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان
Karachi Crime
Karachi Street Crimes
مزید خبریں
جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا
ٹڈاپ اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کراچی میں دکانوں سے پھیلنے والی آگ نے رہائشی فلیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا
عام انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو دھمکیوں کی رپورٹس وصول ہوئی ہیں، سیکریٹری داخلہ پنجاب
جنوبی وزیرستان: شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
آڈیو لیک پر بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع، ’عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو جاسوسی کے آلات ہٹانے کے احکامات جاری کرے‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.