افغان طالبان کا پاکستان سے مصالحت کا اشارہ؛ ’مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں‘
اگرچہ سراج الدین حقانی نے اپنے خطاب میں پاکستان کا نام نہیں لیا، لیکن ان کے بیان کو پاکستان کے اس دیرینہ مؤقف کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.