رات گئے افغانستان کی جانب سے کارروائیاں بند کرنے کا اعلان کیا گیا، لیکن پاکستان کی جانب سے کارروائیاں صبح تک بدستور جا ری رہیں اور کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ