کوئٹہ: محکمہ آبپاشی بلوچستان میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف 2024 کی دو نیلامیوں میں قیمتی گاڑیاں اور بھاری مشینری مبینہ طور پر کوڑیوں کے دام فروخت کی گئی۔ شائع 12 اگست 2026 08:55pm
امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر متفق، مدت طے نہ ہوسکی: ترک ایجنسی اسلام آباد مفاہمت کے تحت 60 روزہ جنگ بندی کی مدت 17 اگست کو ختم ہوگی۔ اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 06:26pm
معاہدۂ مکہ میں مزید ممالک کی شمولیت کا خیرمقدم کریں گے: پاکستان معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 01:50pm
صادق آباد: گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ، کوش قبیلے کے سردار سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ سے سردار عالمگیر خان کوش، گارڈ معشوق اور ناظم کوش قتل، ملزمان فرار شائع 12 اگست 2026 09:33am
یورپ میں دن آج اندھیرے میں بدل جائے گا، نایاب فلکیاتی مظہر کس وقت رونما ہوگا؟ یورپ میں 1999 کے بعد پہلی مرتبہ مکمل سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ شائع 12 اگست 2026 09:04am
'امریکا اور ایران معاہدے کے انتہائی قریب ہیں': خواجہ آصف کا دعویٰ حالات اب امن کے حق میں جا رہے ہیں: وزیر دفاع شائع 12 اگست 2026 09:00am
اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مکمہ معاہدے کی اہم تفصیلات سے آگاہ کرنے پر اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیا شائع 10 اگست 2026 07:57pm
ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر مناسب وقت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے: تہران ایرانی وزیر خارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کو پاکستان نے مذاکرات کے لیے مدعو کیا ہے، اسماعیل بقائی کا بیان شائع 10 اگست 2026 05:17pm
مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، کسی ملک کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار معاہدے مقصد خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے جاری کوششوں کو مزید مضبوط بنانا ہے: نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 06:16pm
1947 میں دبئی کس طرح پاکستان کا حصہ بنتے بنتے رہ گیا؟ اگر اس وقت پاکستان کی قیادت خلیجی ریاستوں پر اصرار کرتی تو آج پاکستان سب سے طاقتور ملک ہوتا. شائع 09 اگست 2026 10:57am
'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی اتحاد اور دفاعی صلاحیتوں کا بڑا اشتراک اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 10:25am
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ: 'ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا' مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پرحملہ تصور ہوگا اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 07:06pm
پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 12:00am
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو بڑے آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک دونوں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی "فتنہ الہندوستان" سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر شائع 06 اگست 2026 06:30pm
نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کے کن آرٹیکلز میں ترمیم کرنا ہوگی؟ پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سینیٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر نئے صوبے قائم نہیں ہو سکتے۔ شائع 06 اگست 2026 05:51pm
سوشل میڈیا انفلوئنسر نے سنجے دت کا پاکستان میں آبائی گھر ڈھونڈ نکالا صارفین کی بڑی تعداد نے سنجے دت (سنجو بابا) کو ٹیگ کرنا شروع کر دیا۔ شائع 06 اگست 2026 12:43pm
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب کچھ ہی دن قبل پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے حوثیوں کو واضح اور سخت وارننگ دی تھی۔ شائع 05 اگست 2026 11:05am
چند گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کی امید ہے: قطر قطر، عمان اور پاکستان واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطوں اور مذاکرات میں معاونت کر رہے ہیں: قطری وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:33am
پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالرز کا قرضہ جلد فراہم کرنے کی درخواست پاکستان اور چین کے حکام کے درمیان بات چیت کا عمل جاری ہے تاکہ ری فنانسنگ کے تمام مرحلوں کو جلد از جلد حتمی شکل دی جا سکے: ذرائع شائع 04 اگست 2026 02:16pm
سعودی عرب کا پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کو فوڈ واؤچرز دینے کا فیصلہ نئی پالیسی کا اطلاق یکم ربیع الاول سے ہوگا۔ ہر عمرہ زائر کو ویزا جاری ہونے سے پہلے ایک منفرد 'بی آر این مِیل کوڈ' دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 02:56pm
گزشتہ سال کس ملک کے زائرین نے سب سے زیادہ عمرے کیے؟ 2025 میں 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جبکہ 1 کروڑ 60 لاکھ افراد نے مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ پر حاضری دی۔ شائع 04 اگست 2026 10:22am
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز کا شاندار کم بیک، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز پر ڈھیر جسٹن گریوز اور روسٹن چیز نے نصف سنچریاں اسکور کیں جب کہ آف اسپنر ساجد خان 4 وکٹیں حاصل کرکے سب سے کامیاب بولر رہے۔ شائع 03 اگست 2026 09:44pm
یو اے ای نے پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا میں آسانیاں کردیں گزشتہ کئی ماہ کے دوران ویزا کے اجرا میں طویل تاخیر اور سخت جانچ پڑتال کی شکایات کے بعد ازالہ شائع 03 اگست 2026 02:21pm
'ایران سے دو شرائط پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے': صدر ٹرمپ کا اعلان تہران کے ساتھ بات چیت ایک خاص مذاکراتی فریم ورک کے تحت جاری ہے: صدر ٹرمپ شائع 03 اگست 2026 08:37am
نوشکی میں آپریشن، خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شائع 01 اگست 2026 06:43pm
سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان 14 اگست سے اسلام آباد اور 18 اگست سے لاہور کے لیے پروازیں شروع ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 08:55am
ملک میں نئے صوبوں کی گونج اور سوشل میڈیا پر زیرِ گردش نقشہ، آئین کیا کہتا ہے؟ پاکستان میں ایک مرتبہ پھر نئے صوبوں پر بحث شروع ہوچکی ہے، اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ نقشہ بھی زیرِ گردش ہے اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 06:19pm