امریکا کے نئے حملے سیز فائر کی خلاف ورزی ہیں: ایران ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں شائع 27 مئ 2026 09:21am
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات، ملک کی سلامتی و امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں شائع 27 مئ 2026 08:52am
وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق شہباز شریف نے ترک قیادت اور عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی، جس کا رجب طیب اردوان نے نہایت خلوص کے ساتھ جواب دیا۔ شائع 26 مئ 2026 10:46pm
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ شائع 26 مئ 2026 08:06pm
پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی کپتان باہر، اب ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، بورڈ نے کھلاڑی کے باہر ہونے کی تصدیق کردی۔ شائع 26 مئ 2026 04:55pm
چین کی ایران جنگ پر پاکستانی کوششوں کی تعریف، تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعلان شہبازشریف کے دورۂ چین میں 7 ارب ڈالر کے معاہدے، عالمی اور علاقائی سیکیورٹی مسائل سمیت مختلف معاملات زیرِ غور آئے شائع 26 مئ 2026 03:13pm
ایران امریکا جنگ کے درمیان پاکستان قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا: ترک میڈیا پاکستان نے بیک چینل اور خاموش سفارت کاری کے ذریعے پیچیدہ علاقائی حالات میں اپنا اثر برقرار رکھا: ٹی آر ٹی شائع 26 مئ 2026 12:19pm
'نوکریاں ختم جمع پونجی ضبط': یو اے ای سے سیکڑوں پاکستانیوں کی اچانک ملک بدری ہزاروں محنت کش خالی ہاتھ وطن واپس لوٹا دیے گئے۔ اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 12:20pm
پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت، کراچی میں اکنامک زون میں تمام تر سہولیات دینے کی یقین دہانی شائع 24 مئ 2026 11:17pm
امریکا-ایران معاہدے کا اعلان پاکستان کرے گا، مذاکرات بھی اسلام آباد میں ہوں گے: سعودی میڈیا کا دعویٰ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کا نام دیا جا سکتا ہے: سعودی میڈیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 09:20pm
ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے بغیر کوئی معاہدہ ممکن نہیں: ایرانی میڈیا ایران نے امریکا سے معاہدے کے لیے منجمد اثاثوں کی رہائی کو لازمی شرط قرار دیا ہے: تسنیم اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 09:21pm
امریکا-ایران امن معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان واشنگٹن ٹائمز کے مطابق امن معاہدے کے مجوزہ مسودے کی منظوری میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم سفارتی کردار ادا کیا۔ شائع 23 مئ 2026 11:47pm
فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر ایرانی قیادت نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی شائع 23 مئ 2026 08:11pm
'ایران اپنے جائز حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا': قالیباف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات میں گفتگو ایک سپاہی عام لوگوں کے مقابلے میں امن کی اہمیت کو زیادہ بہتر سمجھتا ہے: باقر قالیباف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات میں گفتگو شائع 23 مئ 2026 06:42pm
امیرِ قطر کا ٹرمپ سے رابطہ؛ ایران امریکا معاہدے، پاکستان کی سفارتی کوششوں پر گفتگو امیرِ قطر نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورت حال کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو ناگزیر قرار دیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 06:04pm
ایران امریکا امن معاہدہ 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کہلائے گا: عرب میڈیا امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات بڑی رکاوٹ امن معاہدے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: عباس عراقچی شائع 23 مئ 2026 03:21pm
'ایران پر کسی بھی وقت حملے کا امکان'، ٹرمپ کا بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ امریکی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام اور اہلکاروں نے ممکنہ حملوں کی تیاریوں اور ہائی الرٹ کے باعث اپنی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں: رپورٹ اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 11:54am
جنگ روکنے کی آخری کوشش: ایران میں قطری وفد کا اہم ترین سفارتی مشن قطری مذاکراتی ٹیم تہران میں موجود ہے جس کا مقصد ایک ایسے حتمی معاہدے تک پہنچنے میں مدد دینا ہے جو جنگ کا خاتمہ کرا سکے شائع 23 مئ 2026 09:12am
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع فیلڈ مارشل کا ایرانی وزیر داخلہ نے پرتپاک استقبال کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm
ایران امریکا تنازع: قطری مذاکراتی ٹیم بھی تہران میں موجود قطر نے جنگ کے دوران ایرانی حملوں کے بعد خود کو اس تنازع کی ثالثی سے دور کر لیا تھا شائع 22 مئ 2026 08:09pm
ایران کے ساتھ ڈیل پہلی ترجیح ہے، پاکستان کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں: مارکو روبیو ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کیا تو 'پلان بی' کی ضرورت ہوگی: مارکو روبیو اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 07:18pm
ذکیہ احمد دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے بھی جمعرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کر لیا۔ شائع 22 مئ 2026 09:19am
بیجنگ: کیپیٹل نارمل یونیورسٹی میں پاک چین سیاسی تعاون پر تقریب، جمال رئیسانی کا خطاب نوابزادہ جمال رئیسانی نے سی پیک، نوجوان سفارتکاری اور ٹیکنالوجی تعاون کو مستقبل کی ضرورت قرار دے دیا شائع 21 مئ 2026 06:00pm
ایران اور امریکا معاہدے کے قریب، حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا العربیہ کے مطابق معاہدے کے متن کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 12:02am
سعودی عرب کا ایران کو معاہدے کے لیے مزید وقت دینے پر صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سفارت کاری ہی خطے میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔ شائع 20 مئ 2026 08:51pm
شان مسعود کی کپتانی میں پاکستان ٹیم کو 16 میں سے 12 ٹیسٹ میچز میں شکست شان مسعود کی کپتانی میں ہی قومی ٹیم کو بنگلہ دیش سے دوسری مرتبہ وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 20 مئ 2026 06:24pm
پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: الیکٹرک گاڑیوں پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:33pm
سلہٹ ٹیسٹ: محمد رضوان کی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے تلخ کلامی، ایکٹنگ کا طعنہ مل گیا محمد رضوان کے آؤٹ نہ ہونے پر بنگلادیشی کھلاڑیوں کا رونا دھونا، لٹن داس اور کپتان نجم الحسین ایکٹنگ کا طعنہ دیتے رہے۔ شائع 19 مئ 2026 05:37pm
امریکا اور ایران سے رابطے، پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: قطر قطر واشنگٹن اور تہران دونوں کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے، مذاکرات کو مزید وقت ملنا چاہئے: قطری ترجمان شائع 19 مئ 2026 05:00pm