امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر وفد بھیجنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: ایران اس تاخیر کی وجہ امریکی بیانات اور اقدامات میں تضاد اور غیر واضح رویہ ہے: تہران کا مؤقف اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 11:59pm
اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران کی تصدیق کا انتظار ہے: پاکستان جنگ بندی کا وقت 22 اپریل کو ختم ہوجائے گا، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں جاری ہیں: عطا تارڑ کا بیان شائع 21 اپريل 2026 08:28pm
ایران کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جنگ ڈیل پر ہی ختم ہوگی: صدر ٹرمپ امید ہے کہ ایران سے اچھا معاہدہ ہوجائے گا، امریکی صدرکا سی این بی سی کو انٹرویو اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 08:19pm
پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟ اپریل 2025 میں کشیدگی کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کردی تھی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 05:10pm
پاکستان کے لیے دو ارب ڈالرز کی قسط، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط عائد کردیں شرائط کے تحت مالی سال 2026-27 میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر قرار دیا گیا ہے اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 03:48pm
پاک بحریہ کا دشمن جہازوں کو ڈبونے والے ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ اس دوران میزائل نے اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 04:00pm
بھارتی آرمی چیف کا آپریشن سندور میں ناکامی کا اعتراف: ٹیکنالوجی اور ہم آہنگی کا فقدان شکست کی وجہ قرار ماضی کی شکست بھلا کر نئی مہم جوئی کا خواب: بھارتی چیف آف اسٹاف کے اعترافی بیان نے عسکری کمزوریاں بے نقاب کر دیں شائع 21 اپريل 2026 02:30pm
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول پاکستان کے رمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ شائع 21 اپريل 2026 09:50am
ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایک بار پھر متحرک ہو کر اس ڈیڈلاک کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 10:04am
ایران سے نیا معاہدہ اوباما اور بائیڈن دور کے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا: صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ میری نگرانی میں ہونے والی ایران سے ڈیل امن کی ضمانت ہوگی۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 08:50am
ایران پاکستان میں امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے: رائٹرز کا دعوٰی 'آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے': فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو بتا دیا شائع 20 اپريل 2026 08:20pm
ایران کے مذاکرات سے انکار کے بعد پاکستان کی کوششیں تیز، وزیرِ داخلہ کی اہم امور پر بریفنگ ایران کی جانب سے مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 07:39pm
ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟ آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ایرانی بحری جہاز پر قبضے نے خطے کو فیصلہ کن موڑ پر لا کھڑا کیا شائع 20 اپريل 2026 01:51pm
زنک کی کمی پاکستان میں صحت کا ایک ایسا مسئلہ ہے جسے اہمیت نہیں دی جا رہی: سروے قومی اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ تقریباً 18 سے 22 فیصد بچے زنک کی کمی کا شکار ہیں۔ شائع 20 اپريل 2026 01:24pm
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیامِ امن کے لیے کوششوں پر شکریہ ادا کیا شائع 19 اپريل 2026 11:17pm
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران باقر قالیباف نے امریکی ناکہ بندی کو جاہلانہ فیصلہ قرار دے دیا شائع 19 اپريل 2026 08:38am
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کردیا یو اے ای کو قرض کی مکمل ادائیگی کے باوجود ملکی ڈالر ذخائر پر فرق نہیں پڑے گا: اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 08:02pm
ایران امریکا جنگ 60 دنوں میں ختم ہونے کا امکان سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی یہ کوششیں خطے کو ایک بڑی جنگ سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 01:58pm
ایران امریکا امن منصوبے کے 3 صفحات، فیصلہ کن مذاکرات کی اندرونی کہانی اسلام آباد میں ٹرمپ اور تہران کے درمیان 20 ارب ڈالر کا بڑا سودا طے پانے کے قریب ہے۔ شائع 18 اپريل 2026 11:14am
ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت سیکیورٹی ہائی الرٹ اور بس اڈے بند، وفود کی آمد کل متوقع ہے۔ شائع 18 اپريل 2026 09:30am
ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تیاریاں جاری ہیں، تاریخ کا تعین نہیں ہوا: دفترِ خارجہ لبنان میں امن کا قیام ہی ان مذاکرات کی کامیابی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 02:55pm
آزاد کشمیر سے بھارتی ایجنٹ گرفتار: حساس تنصیبات کی ریکی کا نیٹ ورک بے نقاب ملزم نے اعتراف کیا کہ اسے انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن نوکری کی پیشکش کی گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 02:57pm
افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید افغان طالبان فتنہ الخوارج کی ایک تشکیل کو پاکستان میں داخل کرانے کی کوشش کر رہے تھے: سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 10:34pm
افغانستان پر انحصار ختم، پاکستان نے ایران اور وسط ایشیا کے لیے نیا تجارتی راستہ کھول دیا ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ایران پر سے عالمی پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں، تو یہ تجارتی راستہ پاکستان کے لیے ایک بہترین سرمایہ کاری ثابت ہوگا۔ شائع 15 اپريل 2026 02:55pm
استعمال شدہ سرنجیں اور ناقص طبی طریقے: پاکستان میں ایڈز کا پھیلاؤ تیز، پنجاب سب سے زیادہ متاثر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایڈز کے کیسز کی تعداد 4 ہزار 756 رپورٹ کی گئی ہے۔ شائع 15 اپريل 2026 12:44pm
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ اور مصر کے درمیان مشترکہ تعاون کے فریم ورک کی تشکیل پر اتفاق اجلاس کا مقصد باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنا تھا: ترجمان دفترخارجہ شائع 14 اپريل 2026 09:52pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی: قطر اور سعودی عرب میں رابطہ؛ ’امریکا اور ایران کو باعزت راستے کی تلاش‘ ایران اور امریکا کو جنگ سے نکلنے کے لیے باعزت راستے کی تلاش اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 03:45pm
پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں اضافہ کیوں، خریدنے سے پہلے کیا احتیاط ضروری ہے؟ ایک پاکستانی روپے کے بدلے کتنے ایرانی ریال مل رہے ہیں؟ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 02:59pm
مشرق وسطیٰ کا تنازع، پاکستان پر اثرات مرتب ہونا شروع اعداد و شمار کی شفافیت کو نہ صرف آزاد ماہرینِ معاشیات بلکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بھی چیلنج کیا جا رہا ہے۔ شائع 14 اپريل 2026 11:31am
اونچی آواز میں جھگڑا: اسلام آباد مذاکرات کے دوران بند کمرے میں کیا ہوا؟ ایک موقع پر تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کمرے سے باہر اونچی آوازیں سنائی دینے لگیں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:25pm