پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
پہلا اور دوسرا میچ 25 اور 27 مئی کو فیصل آباد میں ہوگا اور باقی تین میچز 30 مئی، یکم جون، اور 3 جون کو لاہور میں ہوں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.