پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 10:07am کراچی: ڈاکوؤں نے صبح دفترجانیوالے شہری کو لوٹ لیا موٹرسائیکل سوارملزمان نے شہری سےموبائل اورنقدی چھینی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:31am پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:42am پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کردیں کئی شہروں میں الیکٹرانک کا سامان سستا، مکانوں کے کرائے بھی کم ہوگئے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 03:35pm افغان سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری بند کریں، ملا محمد یعقوب افغان نہ ہوتے تو روس گوادر تک پہنچ جاتا، عباس ستنکزئی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:54pm یورپی پارلیمنٹ کا 2027 تک جی ایس پی قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ وزیر تجارت گوہر اعجاز یورپی پارلیمنٹ کے شکر گزار
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 03:46pm ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ستمبر میں 12 فیصد کمی گزشتہ سال ایک ارب 53 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل اشیاء برآمد کی گئی تھیں
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 05:13pm پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے 12 فیصد کمی ماہانہ بنیادوں پر اگست کے مقابلے میں برآمدات میں تقریباً 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:54pm پاکستان عالمی بینک کی غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل، 50 ہزار سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، عالمی بینک
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 12:32pm ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی کے باعث کام رک گیا درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 03:13pm خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری وسول حکام شریک
کھیل شائع 04 اکتوبر 2023 09:11am نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کردی گئی ایشیا کپ میں انجری کا شکارہونے کے باعث فاسٹ بالر ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم ہیں
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 08:42am آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ پاکستان کی جانب سےغیر قانونی مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دینے کے فورا بعد پیشرفت
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:49pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم 'عدالتی احکامات پر عمل نہیں کراسکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیئے'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 08:51am غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی گئی، جائیدادیں بیچنے کا حکم پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر افغانوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ
کھیل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:55pm ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی عامر جمال کی 4 چکھوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بنائے
کھیل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 11:42am ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں حسن علی کے سُسر کو داماد کی مدد درکار لیاقت علی احمد آباد میں 14 اکتوبر کو شیڈول اس میچ کے شدت سے منتظرہیں
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 04:58pm روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 02:45pm چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بینچ نے دیگر درخواستوں کو سنگل بینچ کے روبرو بھیجنے کی سفارش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 12:06pm نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لی گئی پرواز کی لاہور لینڈ نگ کا شیڈول اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں
لائف اسٹائل شائع 02 اکتوبر 2023 09:10am بھارتی لڑکی نے ’افتی چاچا‘ سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا 'دنیا کے چاچا ہوں گے لیکن میرے لیے ۔۔۔ ' سوشل میڈیا پردبئی میں مقیم ہیرکا انٹرویو وائرل
کاروبار شائع 01 اکتوبر 2023 04:34pm بجلی چوروں سے 14 ارب 33 کروڑ 30 لاکھ روپے ریکور کرلیے گئے ریکوری میں لیسکو سر فرہست
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:37am سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا گیا، اپیکس کمیٹی اجلاس بدھ ہوگا اجلاس میں سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے
دنیا شائع 30 ستمبر 2023 04:08pm پاکستانی شہری برطانیہ میں بھی بیروزگاری کا شکار بیروزگار افراد میں نوجوانوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:17pm گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالا موٹرمکینک گروہ سمیت پکڑا گیا موٹرمکینک نے گردوں کی 25 سرجریزکرڈالیں
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:08am پشاور: بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،231 سے زائد کنڈے ہٹا دیے 10 نادہندگان کے ٹرانسفارمر اتارے جائیں گے، ٹیسکو ترجمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 11:29pm مردان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک پارا چنار میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک غیرت خان شہید
دنیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 08:58pm پاکستان میں عید میلادالنبی پر دہشتگردی: امریکا، سعودیہ، ایران سمیت دیگر ممالک کی مذمت دہشتگردی کے واقعات پر تمام ممالک کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:11pm عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں ریاست کے ساتھ ہے، کاکڑ 'نوازشریف کی واپسی پرممکنہ گرفتاری یا جیل بھیجنے کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے'
کھیل اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:37pm ورلڈ کپ وارم اپ میچ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 345 رنز بنائے