Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
جمعرات 13 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر اظہار تشویش

پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر اظہار تشویش

کینیڈا کے بھارت کے ساتھ جوہری تعاون پر تحفظات ہیں، ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال میں کسی کو استثنیٰ نہیں: دفتر خارجہ
شائع 05 مارچ 2026 03:03pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک

پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا
شائع 04 مارچ 2026 03:48pm
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا میں کھیلی جائے گی۔
شائع 04 مارچ 2026 03:16pm
’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی

’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی

اس وقت ملک کے پاس دس دن کا خام تیل بھی موجود ہے: وزیر خزانہ
شائع 04 مارچ 2026 02:43pm
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں تیل قلت کا خدشہ، کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو فراہمی محدود کردی

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں تیل قلت کا خدشہ، کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو فراہمی محدود کردی

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 04:46pm
صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ

صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ

اکتوبر تا دسمبر 2025 بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع
شائع 03 مارچ 2026 11:43pm
ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ

ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ

پاکستان اس جنگ کو پھیلنے نہیں دے گا اور کوشش کرے گا کہ حالات کو ٹھنڈا کیا جائے،رانا ثنا اللہ
شائع 03 مارچ 2026 08:38pm
پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی

پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی

صدر ٹرمپ ایسے وقت میں امن بورڈ کی قیادت کر رہے ہیں جب ان کی حکومت مختلف ممالک کے خلاف فوجی کارروائیوں میں ملوث رہی ہے: ملیحہ لودھی
شائع 03 مارچ 2026 06:18pm
جنگ کا چوتھا روز: ایران میں ہلاکتیں 787 ہوگئیں، تہران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغ دیے

جنگ کا چوتھا روز: ایران میں ہلاکتیں 787 ہوگئیں، تہران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغ دیے

امریکا اور اسرائیل کی فضائی افواج نے تہران اور بیروت پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
شائع 03 مارچ 2026 02:41pm
اسرائیل اپنا اثر و رسوخ پاکستان کی سرحد تک لانا چاہتا ہے: خواجہ آصف

اسرائیل اپنا اثر و رسوخ پاکستان کی سرحد تک لانا چاہتا ہے: خواجہ آصف

پڑوس میں واقع چند ممالک کا واحد مشترکہ ایجنڈا پاکستان کے خلاف دشمنی پر مبنی ہے: وزیرِ دفاع خواجہ آصف
شائع 03 مارچ 2026 11:46am
جب تک طالبان دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک نہیں کرتے، آپریشن جاری رہے گا: سینئر سیکیورٹی عہدیدار

جب تک طالبان دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک نہیں کرتے، آپریشن جاری رہے گا: سینئر سیکیورٹی عہدیدار

طالبان دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں، تبھی پاکستان کے آپریشن ختم ہوں گے، آپریشن غضب للحق سے متعلق میڈیا سے گفتگو
شائع 03 مارچ 2026 12:26am
ایران پر حملے کے بعد کشیدگی: پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی جاری

ایران پر حملے کے بعد کشیدگی: پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی جاری

حکومت نے تفتان سے سیکڑوں طلبہ کو بہ حفاظت کوئٹہ پہنچا دیا۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:50pm
ایران، امریکا، اسرائیل جنگ اور پاکستان کی حکمتِ عملی

ایران، امریکا، اسرائیل جنگ اور پاکستان کی حکمتِ عملی

شائع 02 مارچ 2026 01:50pm
پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

نئے شیڈیول کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی
شائع 02 مارچ 2026 12:02pm
ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا

ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا

ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے، رہنما ن لیگ
شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر

حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر

پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی مدد ایران کو فراہم کی ہے، ایران
شائع 01 مارچ 2026 03:48pm
خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے

خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے

ایران کی نئی صورتحال کے بعد خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 10:02am
پاکستان کی ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت

پاکستان کی ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہان سے ٹیلی فون پر رابطہ
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:49am
پاکستانی بالرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

پاکستانی بالرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے سری لنکا کو 147 یا اس سے کم پر آؤٹ کرنا تھا۔
شائع 28 فروری 2026 10:40pm
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی

صاحبزادہ فرحان نے 58 گیندوں پر دوسری سینچری اسکور کی۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 10:47pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

پاکستان ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے، دفترِ خارجہ
شائع 28 فروری 2026 09:21pm
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت

اسحاق ڈار نے ایران پر حملے کی شدید مذمت، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی عمل کی فوری بحالی پر زور دیا۔
شائع 28 فروری 2026 05:21pm
’دہشتگردی بند کرو، پھر بات ہوگی‘: پاکستان کا افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے انکار

’دہشتگردی بند کرو، پھر بات ہوگی‘: پاکستان کا افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے انکار

اگر پاکستان کو معلوم ہو کہ کسی مخصوص مقام پر دہشتگرد اور اس کے سہولت کار موجود ہیں تو پاکستان وہاں کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور خطرے کو ختم کرے گا: مشرف زیدی
شائع 28 فروری 2026 11:26am
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ٹرانسپورٹ اڈوں، بسوں اور ویگنز کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔
شائع 28 فروری 2026 08:42am
آپریشن غضب للحق: پاکستان اور افغانستان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟

آپریشن غضب للحق: پاکستان اور افغانستان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟

افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 22 پر پاک فوج کا کنٹرول، 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں
اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 09:53am
افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق میں شدت، مزید پوسٹیں، بیسز اور ٹینکس تباہ

افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق میں شدت، مزید پوسٹیں، بیسز اور ٹینکس تباہ

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 11:13am
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ

پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ

پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بڑے عظیم ہیں، میں ان کی بڑی عزت کرتا ہوں، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 08:32am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

انگلینڈ کی فتح کے بعد گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں جانے کا موقع مل گیا، اب قومی ٹیم کو سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا۔
شائع 27 فروری 2026 10:48pm
طویل سرحد اور تاریخی تعلقات؛ پاکستان اور افغانستان میں تلخی کی وجہ کیا بنی؟

طویل سرحد اور تاریخی تعلقات؛ پاکستان اور افغانستان میں تلخی کی وجہ کیا بنی؟

پاکستان نے حالیہ فضائی حملوں میں قندھار کو بھی نشانہ بنایا ہے جہاں افغان طالبان کے امیر مقیم ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 05:59pm
کلمے کا احترام؛ پاک فوج کی افغان طالبان کا پرچم اتارنے کی ویڈیو وائرل

کلمے کا احترام؛ پاک فوج کی افغان طالبان کا پرچم اتارنے کی ویڈیو وائرل

پاک فوج نے شدید کشیدہ صورتِ حال کے باوجود پروفیشنل ازم اور دینی اقدار کو ملحوظِ خاطر رکھا
شائع 27 فروری 2026 01:35pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • …
  • 264
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو

مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو

پاکستان 1947 سے آج تک کتنا بدل گیا

پاکستان 1947 سے آج تک کتنا بدل گیا

جشن آزادی: سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں کی بہار

جشن آزادی: سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں کی بہار

پی ٹی اے کی نئی 'ای سم' پالیسی کیا ہے؟

پی ٹی اے کی نئی 'ای سم' پالیسی کیا ہے؟

مفت وائی فائی سے واٹس ایپ اور فون کیسے ہیک ہوتے ہیں؟

مفت وائی فائی سے واٹس ایپ اور فون کیسے ہیک ہوتے ہیں؟

تازہ ترین

پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ ہیں: محسن رضائی

پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ ہیں: محسن رضائی

پاسداران انقلاب کو ختم کردیا، آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کو ختم کردیا، آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت: قرض دینے والے 10 افراد کی فہرست تیار

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت: قرض دینے والے 10 افراد کی فہرست تیار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

کوئٹہ: محکمہ آبپاشی بلوچستان میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

کوئٹہ: محکمہ آبپاشی بلوچستان میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

میر رضا کے وکیل جبران ناصر تنقید کی زد میں کیوں؟

میر رضا کے وکیل جبران ناصر تنقید کی زد میں کیوں؟

امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر متفق، مدت طے نہ ہوسکی: ترک ایجنسی

امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر متفق، مدت طے نہ ہوسکی: ترک ایجنسی

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.