ویتنام سے پاکستان اور ایران تک، امریکا کی بمباری سے ’پتھر کے دور‘ میں پہنچانے کی دھمکی کی تاریخ ٹرمپ سے پہلے کن ممالک کو امریکا کی جانب سے یہ وارننگ ملی؟ شائع 02 اپريل 2026 12:16pm
چین کی ثالثی میں مذاکرات؛ پاکستان کا افغانستان میں خوارج کی پناہ گاہیں ختم کرنے پر زور چین کی ثالثی میں یہ اجلاس ایسے وقت میں ہوا جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے اور پاک افغان تعلقات میں تناؤ برقرار ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 06:13pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے اور انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شائع 01 اپريل 2026 10:24am
ایران صرف ضمانت کی صورت میں جنگ کے مکمل خاتمے پر آمادہ ہوگا: عباس عراقچی ایران پر دوبارہ حملے نہ ہوں اور نقصان کا ازالہ بھی کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ کا الجزیرہ کو انٹرویو شائع 01 اپريل 2026 12:13am
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا شائع 31 مارچ 2026 08:06pm
پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے 5 نکاتی منصوبہ دونوں ملکوں نے کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 11:35pm
دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:56pm
پاکستان کو تنازع میں گھسیٹے جانے کا خدشہ؛ چین کا امریکا اور اسرائیل سے جنگ روکنے کا مطالبہ ایران کی جانب سے دباؤ بڑھا تو پاکستان کو اپنے اتحادی سعودی عرب کے دفاع کے لیے میدان میں آنا پڑ سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 02:07pm
بھارت کی فالس فلیگ سازش بے نقاب، پاکستانی حساس اداروں نے منصوبہ ڈی کوڈ کر دیا اسکیم "را " اور جے شنکر نے ترتیب دی ہے ، ذرائع شائع 30 مارچ 2026 11:59pm
ایران جنگ مذاکرات: یورپی یونین کی پاکستان کی سفارت کاری کی حمایت یورپی کونسل کے صدر نے عالمی اثرات بڑھنے پر یورپی قیادت نے فوری مذاکرات پر زور دیا۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 07:52pm
پاکستان کی ثالثی رنگ لانے لگی، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کا اشارہ امریکی اسپیشل آپریشن فورسز کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ پہنچ چکی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 10:27am
پاکستان ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے مثبت کردار جاری رکھے گا: وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ملاقاتیں کیں۔ شائع 29 مارچ 2026 11:42pm
پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان ثالث کیوں بنا، غیر متوقع سفارتی کردار کی وجوہات کیا ہیں؟ اس جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اپنا بہت بڑا مفاد وابستہ ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 11:19am
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی صورت حال اور ایران جنگ روکنے کے امکانات پر غور شامل تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 11:58pm
ایران نے مزید 20 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار ایران کی طرف سے یہ خوش آئند اور تعمیری اقدام لائق تحسین ہے، نائب وزیراعظم شائع 29 مارچ 2026 08:45am
پاکستان پر الزامات لگانے والا اکاؤنٹ جعلی ہے: ایرانی سفارت خانے کی وضاحت مذکورہ اکاؤنٹ کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے: ایرانی سفارت خانہ شائع 28 مارچ 2026 12:16pm
بھارت اور افغانستان کا ’گھوسٹ اکاؤنٹ‘ سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بےنقاب بھارت نے افغانستان کی مدد سے ایران سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 04:53pm
’ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات پاکستان میں ہونے کا امکان‘؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے رابطے جاری: نیویارک ٹائمز امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے اور رواں ہفتے اہم ملاقاتوں کی توقع ہے:خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف شائع 28 مارچ 2026 09:04am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ، اربوں ڈالر قرض کی راہ ہموار آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ حتمی منظوری دے دیتا ہے تو پاکستان کو تقریباً ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 11:44am
پاکستان نے کتنے عالمی تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کیا؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تاریخ ایسے کئی واقعات سے بھری پڑی ہے جہاں اس نے بڑی طاقتوں کو میز پر بٹھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:24pm
ایران اور امریکا اپنی شرائط پر اَڑ گئے: پاکستان کی ثالثی کے باوجود مثبت پیشرفت نہ ہوسکی امریکا مختلف ثالثوں کے ذریعے پیغامات بھیج رہا ہے، لیکن تہران کا فی الحال براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 10:23am
حج پروازوں کا شیڈول جاری، پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی رواں سال ایک لاکھ 19 ہزار عازمین سرکاری اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے: وزارتِ مذہبی امور شائع 25 مارچ 2026 10:21pm
امریکا ایران مذاکرات: چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کردی چین مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام میں مددگار ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 25 مارچ 2026 07:10pm
جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد، ایران نے 5 شرائط رکھ دیں امریکی صدر ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے، حملے جاری رکھیں گے: ایرانی عہدیدار اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 08:29pm
ایران جنگ کے بعد ایک نیا ورلڈ آرڈر؟ یہ جنگ ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں دنیا کا پرانا نظام، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد قائم ہوا تھا، کمزور پڑتا نظر آرہا ہے۔ شائع 25 مارچ 2026 04:03pm
پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات: بھارت میں مودی پر سخت تنقید مودی کی خارجہ پالیسی احمقانہ اور خود پسندانہ ہے: اشوک سوین شائع 25 مارچ 2026 02:30pm
کفایت شعاری مہم: حکومتِ سندھ کی عوام سے گھروں سے کام کرنے کی اپیل وفاق کی جانب سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا جاتا ہے تو اس پر مکمل عمل کیا جائے گا: شرجیل انعام میمن شائع 25 مارچ 2026 10:54am