دل والے دلہنیا لے جائیں گے کی 'پریتی' 22 سالوں بعد

شائع 17 مئ 2017 08:25am

mandira1

ممبئی:1995 میں ریلیز ہوئی فلم "دل والے دلہنیا لے جائیں گے"نے شاہ رخ خان کو "کنگ خان"بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ،یہ فلم ان کے کیر یئر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی  اور انہیں بلندیوں کے اس مقام پر پہنچادیا جہاں پہنچنے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے۔

فلم میں شاہ رخ اور کاجول کے علاوہ  ایک اور اداکارہ مندرا بیدی(پریتی)کے کردار میں نظر آئی تھیں جن کا گانا "مہندی لگاکے رکھنا"بہت مقبول ہوا تھا ،فلم میں پریتی کاجول اور کُنجیت کی شادی کے دوران شاہ رخ خان(راج)کو پسند کرنے لگتی ہیں لیکن  بد قسمتی سے راج انہیں نہیں ملتا۔

دل والے دلہنیا لے جائیں گےکو ریلیز ہوئے 22 برس کا عرصہ گزر چکا ہے اور  فلم میں کام کرنے والے اداکار ان برسوں  میں تبدیل ہوچکے ہیں ،مندرا میں بھی کافی تبدیلیاں آئی ہیں ،ان کی حالیہ تصاویر دیکھئے۔

mandira2

mandira3

mandira4

mandira5

mandira6

mandira7

mandira8

And this is all I live for ❤️😘 #fridayfeeling #friendsforevermore

A post shared by Mandira Bedi (@mandirabedi) on

Little Red Riding Hood! 😆🍎

A post shared by Mandira Bedi (@mandirabedi) on