بولی وڈ کے مشہور گانے جنہیں محض ایک ٹیک میں فلمایا گیا

شائع 12 اگست 2017 06:27am

dola 

بولی وڈ فلموں کے کامیاب ہونے میں ایکشن تھرل اور مزاح کے علاوہ اس کے گانوں کا بھی بڑا ہی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی فلم کے سپر ہٹ ہونے میں اس کے گانے بڑا کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

ان گانوں کو پرفیکٹ بنانے کی پاداش میں کئی مرتبہ ری ٹیک کرنا پڑتا ہے لیکن آج ہم آپ کو بولی وڈ فلموں کو ان مشہور و معروف گانوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں صرف ایک ٹیک میں فلمایا گیا۔

تو آئیے جانتے ہیں۔۔
روپ تیرا مستانہ- ارادھنا

roop

برسوں کے بعد- انجام

barson

چلیں جیسے ہوائیں- میں ہوں نا

chalen

آئی وانٹ ٹو میک لو ٹو یو- اعتراز

i

اے چھوری ذرا نچ کے دکھا- کیش

mm

گلاں گودیاں- دل دھڑکنے دو

gg

Thanks to filmymantra