بولی وڈ فلموں کے ان کارناموں پر ہنسنے کے سوا اور کیا کیا جاسکتا ہے؟

اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2017 09:44am

main1

فلموں کو حقیقت کا روپ دینے اور کامیاب بنانے کے لئے فلم بینوں کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ان میں کوئی غلطی نہ ہو تاہم بھرپور کوشش اور محنت کے باوجود بھی کہیں نہ کہیں غلطی ہو ہی جاتی ہے۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ فلموں کے ایسے کارنامے بتانے جارہے ہیں جن پر آپ نے پہلے کبھی دھیان نہ دیا ہوگا۔ ان کارناموں کے بارے میں جانیں اور نطف اٹھائیں۔

آنند

Image result for zindagi kaisi hai paheli

یہ بات تقریباً ناممکن ہے کہ کینسر کے آخری اسٹیج میں کوئی شخص صحت مند نظر آئے لیکن جہاں تک بولی وڈ فلموں کا تعلق ہے یہاں سب کچھ ہوسکتا ہے۔

گینگ آف واسے پور

Image result for gang of wasseypur

اس مووی میں دکھایا گیا ہے کہ سردار خان محرم کے دنوں میں دھماکا کرتا ہے لیکن سب ہی جانتے ہیں کہ ان ایام میں اہل تشیع حضرات جلسے جلوس نکالتے ہیں جبکہ فلم کی شروعات میں ہی اس بات کو واضح کردیا گیا تھا کہ واسے پور میں صرف سنّی مسلمان رہتے ہیں۔ بھائی کہانی تو دیکھ کر لکھا کرو۔

کرش

Bollywood movies

اگر آپ نے نوٹ کیا ہو تو فلم کی کہانی میں یہ دکھایا گیا کہ ہریتک روشن (روہت) اپنی اہلیہ پریتی زنٹا (نِشا) سے 3 سال بعد ملتا ہے لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ 3 سال کی دوری کے باوجود کِرش کی پیدائش کیسے ممکن ہوئی؟؟

کہانی

Plot holes

کہانی ایک ایسی مووی ہے جو مختلف موڑ اور دلچسپ کہانی پر مبنی ہے لیکن اس فلم میں ایک اور تعجب کی بات یہ ہے کہ پولیس کی جانب سے مرے ہوئے کنٹریکٹ کلر کا کال ریکارڈ چیک نہیں کیا گیا حالانکہ ودیا بالن نے پولیس کو بتایا تھا کہ ان کے شوہر روزانہ اسے کال کرتے تھے۔

تیس مار خاں

Related image

فلم 'تیس مار خاں' کے مشہور گانے 'شیلا کی جوانی' دراصل جس شیلا کا نام استعمال ہوا۔ اس کا پورا بان شیلا کا شیلا کجوانی تھا۔

پارٹنر

Plot holes

سب نے فلم پارٹنر کے گانے کو 'پوں پپی چے' سنا جبکہ وہ دراصل 'پمپ اپ دی جام تھا'۔

Thanks to entertales