امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈآئی کا راج برقرار
فائل فوٹوامریکی باکس آفس پر ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈآئی کا راج برقرار۔پانچ کروڑ 20 لاکھ ڈالرزکماکر پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
ہالی ووڈ سائنس فکشن سیریز اسٹار وارز کی نئی فلم دی لاسٹ جیڈائی نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا۔
فلم امریکی باکس آفس پر 2017 کے آخری ہفتے بھی سر فہرست رہی اور پانچ کروڑ 20 لاکھ ڈالرزکا بزنس کیا۔
ایڈونچر سے بھرپور فلم جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل نے حاصل کیا دوسرا نمبر جس نے کمائے پانچ کروڑ پانچ لاکھ ڈالرز۔
میوزیکل کامیڈی فلم پچ پرفیکٹ تھری ایک کروڑ 78 لاکھ ڈالرزکا بزنس کرکے تیسرے نمبر پر رہی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔