اداکاروں کی ایسی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ کی ہنسی نہ رکے گی

شائع 30 جنوری 2018 06:28am

main

کیمرے ہمیشہ سے ہی شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے پیچھے چلتے نظر آتے ہیں۔ ان کے ذریعے مختلف مواقع پر اداکاروں کی تصاویر لی جاتی ہیں۔ تاہم کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ غلط موقع پر تصویر لے لی جاتی ہے۔ جس سے خوبصورت اداکاروں کی خوبصورتی ماند پڑ کر ایک مزاحیہ تصویر بن جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹارز کی تصاویر کے ساتھ کئے گئے مداحوں کے مزاح سے بھرپور کارنامے

آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن ہیں یہ اداکار کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا چاہیں گے۔ ذیل میں ان تصاویر کو ملاحظہ کریں یقیناً آپ کی ہنسی بھی نہیں رکے گی۔

a1 a2 a3 a4 a5 a6 a7 a8 a9 a10 a11

Thanks to filmipop