اداکاروں کی ایسی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ کی ہنسی نہ رکے گی
کیمرے ہمیشہ سے ہی شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے پیچھے چلتے نظر آتے ہیں۔ ان کے ذریعے مختلف مواقع پر اداکاروں کی تصاویر لی جاتی ہیں۔ تاہم کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ غلط موقع پر تصویر لے لی جاتی ہے۔ جس سے خوبصورت اداکاروں کی خوبصورتی ماند پڑ کر ایک مزاحیہ تصویر بن جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹارز کی تصاویر کے ساتھ کئے گئے مداحوں کے مزاح سے بھرپور کارنامے
آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن ہیں یہ اداکار کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا چاہیں گے۔ ذیل میں ان تصاویر کو ملاحظہ کریں یقیناً آپ کی ہنسی بھی نہیں رکے گی۔
Thanks to filmipop
مقبول ترین




























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔