سونم کپور کی بناء میک اپ تصاویر، مداح حیران رہ گئے
فائل فوٹو-بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار انیل کپور کی بیٹی تقریباً 10 سال سے انڈسٹری میں موجود ہیں۔ اس دوران لوگوں نے ان کے کئی روپ دیکھے تاہم آج ہم آپ کو ان کی جو تصاویر دکھائیں گے انہیں دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے اور آپ کو یقین بھی نہ آئے گا کہ یہ وہی سونم کپور ہیں جنہیں آپ کافی عرصے سے میگا اسکرین پر دیکھتے آرہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سونم کپور کے گھر کا سب سے اہم فرد انہیں ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر چلا گیا
ذیل میں ان کی بناء میک اپ تصاویر ملاحظہ کریں آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔
مقبول ترین























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔