سونم کپور کی بناء میک اپ تصاویر، مداح حیران رہ گئے

اپ ڈیٹ 10 فروری 2018 09:33am
فائل فوٹو- فائل فوٹو-

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار انیل کپور کی بیٹی تقریباً 10 سال سے انڈسٹری میں موجود ہیں۔ اس دوران لوگوں نے ان کے کئی روپ دیکھے تاہم آج ہم آپ کو ان کی جو تصاویر دکھائیں گے انہیں دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے اور آپ کو یقین بھی نہ آئے گا کہ یہ وہی سونم کپور ہیں جنہیں آپ کافی عرصے سے میگا اسکرین پر دیکھتے آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونم کپور کے گھر کا سب سے اہم فرد انہیں ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر چلا گیا

ذیل میں ان کی بناء میک اپ تصاویر ملاحظہ کریں آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔

Image result for sonam kapoor without makeupImage result for sonam kapoor without makeups1 s2 s3s4s5