پیٹرول کی قیمت 40روپے فی لیٹرمقررکرنیکی قرارداد منظور
کراچی :سندھ اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پرایک ہوگئیں۔
قرارداد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پرہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے پیٹرول کی قیمت چالیس روپے فی لیٹرمقررکرنے کا مطالبہ کیا گیاتھا۔
حکومت اوراپوزیشن کی جانب سے مشترکہ طور پرپیش ہونے والی قرارداد ایوان نے متفقہ طور پرمنظورکرلی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔