حب:پولیس موبائل اورکوچ میں تصادم ،1اہلکارجاں بحق
حب:حب ناردرن بائی پاس پر حب پل کے قریب پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم کے باعث ایک اہلکارجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حب ناردرن بائی پاس پرحب پل کے قریب پولیس موبائل اورکوچ میں تصادم ہوگیا،حادثے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کومقامی اسپتال متقل کردیا گیا جن کو طبی امداد دی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔