ن لیگ اللہ کی پکڑ میں آگئی ، پرویز الہی
2018 الیکشن
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ اللہ کی پکڑ میں آچکی ہے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے اپنے دورے حکومت میں اداروں کو تباہ کیا۔
پرویز الہی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اسپیکر کا انتخاب مکمل ہوچکا ہے،ن لیگ کے ساتھ جو کہ کچھ ہوا وہ مکافات عمل ہے۔
آج پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کیلئے پولنگ ہوئی تھی جس میں پی ٹٰی آئی کی جانب سے نامزدکردہ پرویز الہی نے کامیابی حاصل کی۔ جس کے بعد اب یہ انکا پہلا بیان ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.