دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار اور اداکارائیں

شائع 26 اگست 2018 08:50am

Untitled-1

امریکی جریدے فوربز نے 2018 میں دنیا بھر کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں اور اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی ہے۔ جس میں بولی وڈ اداکار اکشے کمار اور سلمان کان کا نام بھی شامل ہے۔

اس فہرست میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں جارج کلونی کا نام سرفہرست ہے جبکہ اداکاراؤں میں اسکارلٹ جوہانسن سب سے آگے رہیں۔

اس فہرست میں بولی وڈ اداکار سلمان خان اور اکشے کمار کا نام بھی موجود ہے۔

سب سے زیادہ کمانے والے اداکار جارج کلونی ہیں جنھوں نے 239 ملین ڈالر کمائے ہیں۔

Image result for george clooney

اداکاراؤں میں سر فہرست اسکارلٹ جانسن رہیں جنھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے۔ اس کمائی سے وہ اداکاروں اور اداکاراؤں کی مشترکہ فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

Image result for scarlett johansson

ڈوین جانسن نے 2017 کے مقابلے میں اس سال اپنی کمائی دگنی کی ہے۔ اس سال انھوں نے 119 ملین ڈالر کمائے۔

Related image

اینجلینا جولی 28 ملین کما کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Image result for angelina jolie

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے 79 ملینڈالر کمائے۔

Image result for rd junior

جینیفر اینسٹن نے 19.5 ملین ڈالر کمائے۔

Image result for jennifer aniston

جینفر لارنس نے 18 ملین ڈالر کی کمائی کی۔

Image result for jennifer lawrence

کرس ہیمز ورتھ نے 64.5 ملین ڈالر کمائے۔

Image result for chris hemsworth

بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار فوربز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں اور انھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے۔

Related image