بولی وڈ اداکارہ دیویا بھارتی کی چند اَن دیکھی تصاویر

شائع 25 ستمبر 2018 03:56pm

divya

بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ دیویا بھارتی کا شمار ان خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں مداحوں سے بچھڑے برسوں گزر چکے ہیں  لیکن آج بھی ان کی یاد دلوں میں تازہ ہے۔

دیویا بھارتی 90 کی دہائی کی معروف اداکارہ تھیں جو بہت جلد لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئی تھیں،شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم ‘دیوانہ’ میں دیویا سب کو اپنا دیوانہ بنانے میں کامیاب ہو گئی تھیں۔

لیکن وہ اس شہرت کو زیادہ دن قائم نہ رکھ سکیں، اس کی وجہ ان کے ساتھ پیش  آنے والا خطر ناک حادثہ تھا جس میں ان کی موت واقع ہو گئی۔ ان کی موت کو خودکشی بھی کہا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ حادثاتی طور پر گِر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھیں۔

آج ہم آپ کو ماضی کی اس اداکارہ کی چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں شاید آپ نے آج تک نہیں دیکھا ہوگا، ذیل میں ان کی اَن دیکھی تصاویر ملاحظہ کریں۔

1

دیویا بھارتی اور ان کے شوہر ساجد ناڈیاڈوالا

2

دیویا بھارتی اور بپی لہری

346

دیویا بھارتی کی کم عمری میں لی گئی تصویر

78

دیویا بھارتی اور ان کے شوہر

9

دیویا بھارتی اپنا یومِ پیدائش مناتے ہوئے

1011

دیویا بھارت، دھرمیندرا، ہیما مالنی اور شاہ رخ خان

12

دیویا بھارتی کی آخری تصویر

5