اسلام آباد: میئر کا انتخاب سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث

اپ ڈیٹ 15 فروری 2016 11:25am

Social-Media-People

اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔اے محمود لکھتے ہیں کہ اسلام آباد کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

ایک صارف نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا انہیں اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں کسی آزاد امیدوار کی حمایت حاصل ہوئی ہے ؟
دانیال خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پہلی بار میئر کے انتخابات خوش آئند ہے، وفاق کی اس کوشش کو سراہنا چاہئے۔