کرک:پولیس کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار
کرک:کرک کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، چار مشتبہ افراد گرفتار، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق اہم اور خفیہ اطلاع پر کرک کے علاقے سلیم شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے تفتیش کے لیئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔