کراچی:بدبخت بیٹےنےاپنی سگی ماں کوقتل کردیا
کراچی:کراچی کے علاقے کلفٹن میں بدبخت بیٹے نے چھری کے وار کرکے اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔
کلفٹن بوٹ بیسن پر پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ۔سگے بیٹے نے اپنی ماں کو چھری کے وار کرکے قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ ماں بیٹی اور بیوی کے درمیان گھریلو ناچاقی ہے۔ملزم اسٹیٹ بنک میں جوائنٹ ڈائریکٹر کی پوسٹ پر تعینات ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔