
جامشورو :جامشورو میں سپر ہائی وے پر تھانہ بولا خان کے مقام پر تیز رفتار کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تھانہ بولا خان کے مقام پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو زخمیوں اور مرنے والوں کو سول اسپتال حیدرآباد اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔