آئی جی خیبر پختونخوا نے ایس یچ اویونیورسٹی کیمپس کومعطل کردیا
پشاور:آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے ایس یچ او یونیورسٹی کیمپس اور گن مین کو کرپشن کے الزام میں معطل کر دیا۔ آئی جی نے انکوائر ی کے احکامات بھی جاری کر دیئے ہیں۔
آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کے مطابق ایس ایچ او تھانہ یونیورسٹی کیمپس عمران عالم اور گن مین محمد شعیب کے خلاف کرپشن ، بدعنوانی ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور نا منا سب رویئے کے بارے میں مسلسل شکایات مو صول ہورہی تھیں۔ جس کے باعث دونوں کو معطل کیا گیا ہے۔
مقبول ترین
تازہ ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔