
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنرخیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔
آج نیو زکے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنرخیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے سمری منظوری کیلئے ایوان صدر کو بھجوادی ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔