شمالی وزیرستان:بارودی سرنگ کا دھماکا،1اہلکار جاں بحق

دتہ خیل :شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں با رودی سرنگ کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔
دتہ خیل میں سکیورٹی اہلکار شدت پسندوں کی جانب سے نصب کئے گئے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ایک زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔