کراچی :آج نیو ز کے دفتر پر مشتعل افراد کا دھاوا

اپ ڈیٹ 04 مارچ 2016 12:31pm

news_image

کراچی میں ایک مرتبہ پھر میڈیا نشانے پر آگیا ۔

آج نیوزکے دفتر پر مشتعل افراد نے دوبارہ دھاوا بول دیا اور پتھراو کیا ،جس سے پارکنگ میں کھڑی ادارے کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔اس سے پہلے بھی آزاد ی صحافت پر حملے کیے جاتے رہے ہیں اور آج نیوز پر مختلف طریقوں سے دباو ڈالا جاتا رہا ہے لیکن ادارے نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے ۔

[video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/DV008501_x264-mp4-image.png" width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/DV008501_x264.mp4"][/video]