میڈیا کو کووریج پر مجبور نہیں کیاجاسکتا،ایڈیٹرز فار سیفٹی
کراچی:ایڈیٹرز فار سیفٹی کی جانب سے آج نیوز کے دفاتر پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے،ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کے دفاتر،عملے اور پریس کلبوں پر حملہ کیا جارہا ہے،مختلف شہروں میں میڈیا پرحملوں کے واقعات ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی طاقت میڈیا کو اپنی مرضی کی کووریج کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پر تشدد کارروائیوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جانا چاہئے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔