Aaj News

بدھ, مئ 15, 2024  
06 Dhul-Qadah 1445  

اسلام آباد ایئر پورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

شائع 17 اکتوبر 2019 06:00am

اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کےدوران غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ذرائع کےمطابق چینی شہری سے60ہزارامریکی ڈالراور34سوچائنیزکرنسی برآمدکی گئی۔مسافرسے11ہزار 860روپے بھی برآمد کرلئے۔