'فیصلہ ہوا ہے کہ کوئی مسجد بند نہیں ہوگی'
صدر مملکت عارف علوی نے حکومتی موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی تمام مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی جائے گی۔
ڈاکٹر عارف علوی نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں کہا کہ یہ فیصلہ ہوا ہے کہ کوئی مسجد بند نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا 80 فیصد لوگوں میں کورونا وائرس کی علامات ہی ظاہر نہیں ہوتیں۔ کورونا وائرس ایک بہت بڑا حملہ ہے۔اس وباء سے کل کیا ہوگاکچھ پتہ نہیں چل پارہا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔