وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکواش کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہارافسوس
فائل فوٹولاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکواش کے معروف کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسکواش کے سابق پاکستانی کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔
عثمان بزدار نے اسکواش کے میدان میں اعظم خان کی خدمات کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔