وزیراعظم عمران خان نےکنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا
فائل فوٹوراولپنڈی :وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا۔
بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا،اس موقع پر وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت دیگر ارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیااورکنٹونمنٹ جنرل اسپتال میں سہولیات کاجائزہ لیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔