ایشیائی ترقی بینک کی سالانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری

شائع 03 اپريل 2020 06:39pm
فائل فوٹو

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال معاشی ترقی سست روی کا شکارہونے کا خدشہ ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.8فیصد تک اورمہنگائی کی شرح11.5 فیصد تک رہنے کا خدشہ ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بنک نے سالانہ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔

کپاس اورگندم کی فصلوں میں کمی سےزرعی پیداوارکم رہنےکاامکان ہے۔رواں سال مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔